G.S World Research · Transcript · · Updated
इस दुआ से 24 घंटे में काम बनता है । Gaus Pak ki Dua | Gause Azam ki Dua | गौस पाक की ख़ास दुआ – Transcript
Video by G.S World Research · Watch the original on YouTube
Summary
AI-generated from the transcript. Verify details against the source video.
- غوص پاک کی اس مبارک دوا کو پریشانیوں کو دور کرنے اور ہر حاجت کے پورا ہونے کے لیے پڑھا جاتا ہے۔
- اس دوا کو روزانہ 21 بار اور 11 دن تک لگاتار ایک ہی وقت میں پاک صاف حالت میں پڑھنا ہوتا ہے۔
- دوا کو پڑھنے کے شروع اور آخر میں تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ضروری ہے۔

Use this video with Pro
Reading, copying and transcript downloads are free. Create saved AI results for this video with a signed-in Pro account ($9/month).
Transcript
Search ignores accents. All transcript text stays visible.
پیاریزی زنگرامی نے یہ کس کی چاہت نہ ہوگی کہ صرف ایک دن کے مختصر سے وقت میں وہ ایک خاز دوہ کو پڑھے اور اس کے بعد لحر بلزہ سے جو بھی ماغے تو اس کو 24 گھنٹے میں مل جائے آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کچھ ایسی ہی دوہ بدانے والے ہیں جو کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے اور ہر حاجت کے پورہ ہونے کے لیے غوص پاک کا ایک انمول توفہ ہے
اس دوہ کی تاصیر اتنی زیادہ تیز ہے کہ اس کے بارے میں بیان ہوتا ہے کہ اگر کسی بھی انسان کو دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو جلد کسی کام میں کامیابی پانا ہو جلد اپنی مرادوں کو قبول کرانا ہو جلد کسی دشمن سے پیچھا چھولا نہ ہو جلد کسی بیماری سے شفا پانا ہو جلد کسی ضرورت کو پورا کرنا ہو
جلد اپنے سر سے ہر ایک پریشانی کو دور کرنا ہو تو اس کو ضرور غوص پاک کی غوص اعظم رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی اس مبارک دوہ پر غور کرنا چاہیے تو میت کردے ہیں پیارے دوستو آپ سبھی لوگوں کو بیڈیو سمجھائے بیڈیو پر ایک لائک ضرور کردے ہیں اور غوص پاک سے اگر آپ لوگ محبت کردے ہیں تو اس بیڈیو کو غوص پاک کی اس مبارک دوہ کو کم سے کم ایک شیر ضرور کریں میرے پیارے عزیز دوستو غوص پاک کی ہر ایک وظیفے میں غوص پاک کی ہر ایک دوہ میں بہت بڑی تاصیر چھپی ہوئی ہے
جو کی اگر کوئی انسان ان دواؤں کے ذریعے ان وظیفوں کے ذریعے اپنی دنیا میں اپنے جیتے جی ہی یعنی کے زندہ حالات میں اگر کچھ حاصل کرنا چاہے تو یقینن وہ محروب نہ رہے اس کو وہ چیز ضرور مل جائے جس کا وہ تلوغار ہے آج اس ویڈیو میں جو دوہ ہم آپ کو بدانے والے ہیں اس دوہ کے ذریعے آپ لوگوں کے اوپر کوئی بھی پریشانی ہو تو اس کو آپ جلد اصد جلد غدور کر سکتے ہیں
اس دوہ کے ذریعے آپ لوگوں کی کوئی بھی دلی مراد ہو جو بھی آپ کے دل میں مقصد ہو چاہے وہ آپ کے کاروار سے رلیٹڈ ہو چاہے آپ کو ناکری پانا ہو چاہے آپ لوگوں کو کسی بھی کام میں کمیابی پانا ہو چاہے آپ لوگے نیک جائز محبت چاہتے ہیں چاہے آپ لوگ اپنی مرزی اپنے من کے مطابق کوئی نیک اور سالے رشتہ چاہتے ہیں آپ لوگوں کو بہت زیادہ دشمنوں نے پریشان کر رکھا ہے دشمنوں سے آپ لوگ پیچھا چھوڑا نا چاہتے ہیں
تو آپ لوگ اس دوہ کے ذریعے اللہ سے مدد تلپ کریں اس دوہ کو پہلکر اللہ رب العزت سے دوہ مانگیں انشاء اللہ اللہ نے چاہا آپ کی مراد نیک اور جائز ہوئی تو آپ لوگوں کو چو بیس گھنٹے عزیزانِ گرامیر یہ میں نے بہت زیادہ بولتی ہے اگر کسی مسلمان کے اندر تقبہ ہے اور یقین اس کا اللہ کے اوپر بہت زیادہ مزبوط ہے ایسا انسان اور پنچ وقتا نمازی انسان اس دوہ کو پڑھیں تو اس کے مو سے بات پوری بنا ہو اور اس کی مراد پوری ہو جائے
یہ غوص پاک کی دوانوں کی تاصیر ہے جو بہت جلد انسان کی دوانیں قبول ہوتی ہیں اب آپ لوگ اس دوہ کو پڑھنے کا طریقہ سمجھئے اور دوہ کو ابھی اپنی اس کرین پر دیکھیئے سب سے پہلی بات اس دوہ کو آپ لوگ پاک ساف حالت میں پڑھیں آپ لوگ کوئی بھی ایک مناسب وقت مقرر کر لیجیے جس وقت میں آپ لوگ روزانا فری رہتے ہیں جو دوہ آج اس بیڈیو میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں اس کو آپ لوگوں کو 21 بار پڑھنا ہے اور 11 دن تک لگتار ایک ہی وقت میں پڑھنا ہے چاہے آپ لوگوں کی کوئی بھی مراد ہو کسی بھی دشمن سے پیچھا چڑھا نا ہو
یا جو بھی فائدے بتائے گئے ان میں سو کوئی سبی فائدہ آپ کو حاصل کرنا ہو تو بھی آپ لوگوں کو 11 دن اس وزیفے کو مکمل کرنا ہے جب بھی دوہ کو آپ لوگ پڑھیں تو 3 مرتبہ شروع میں درد پاک بھی پڑھیں اور آخر میں بھی 3 مرتبہ درد پاک پڑھیں بیچ میں 21 بار اس دوہ کو پڑھیں گے اب آپ لوگ اپنی اس کرین پر اس دوہ کو دیکھیئے بسم اللہ الرحمن الرحیم یا مفتح العباب ویا مصور وال اصباب ویا مقل وال قلوب وال عبسار ویا غیاس المستاغسینا
ویا دلیل المتحیرین ویا مفرح المحزنین آغسنی آغسنی آغسنی توقلتو علیکہ يا ربی مفبضتو علیکہ عمر
یا عمری یا ربو یا ربو یا اللہو یا واسطو یا رضاکو یا فتحو یا کریمو اس دوہ کو کوئی بنا پڑا لکھا انسان بھی ہونا تو وہ ایک دوہ بار پڑھے اللہ کے فضلو کرم سے اس کو یہ دوہ یاد ہو جائے لیکن آسانی یہ ہے کہ آپ لوگ اس دوہ کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں اس دوہ کو روزانہ 21 بار پڑھنا ہے 11 دن تک مکمل کرنا ہے اللہ کے فضلو کرم سے آپ لوگوں کی دوہ ایک گھنٹے میں بھی کبول ہو جائے یا آپ لوگوں کا کام آدھے گھنٹے میں بھی بن جائے پھر بھی آپ لوگوں کو 11 دن مکمل ہی کرنے ہیں
یعنی کہ 11 دن تک لگتار اس وظیفے کو پڑھنا ہوگا چاہے آپ کی پرشانی ہو چاہے دشمنوں سے پیچھا چڑھنا ہو چاہے دنیا کی آپ کی کوئی بھی ضرورت ہو 11 دن ضرور آپ لوگوں کو اس دوہ کو لگتار ایک ہی وقت میں پڑھنا ہوگا یہ دوہ آپ لوگ کے واسٹے بھی پڑھ سکتے ہیں مان لیہ آپ کے گھر میں کسی دوسرے انسان پر مصیبتائی ہے وہ یہ دوہ نہیں پڑھنا چاہتا اس کو یہ دوہ نہیں پڑھ ملے گی تو آپ لوگ اس کے لیے دوہ پڑھ سکتے ہیں یعنی کہ جیسے کی مان لیہ کوئی بھائی اپنے دوسرے بھائی کے لیے دوہ پڑھ سکتا ہے
کوئی والدین اپنے عولات کے لیے اس دوہ کو پڑھ سکتے ہیں کسی بھی رشدار کے لیے آپ لوگ یہ دوہ پر سکتے ہیں آپ ایسا سمجھلیں دنیا کا کوئی بھی انسان ہو اس کے اوپر بڑی مشکل آگئی بڑی پرشانی آگئی تو آپ لوگ اس کے حق میں دوہ کرنے کے لیے اس دوہ کا وزیفہ پر سکتے ہیں جیسے کی اس وقت دنیا بھر کے اندر مسلمانوں پر بڑے ظلم ہو رہے ہیں مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے انہیں مرہ جا رہا ہے
تو آپ لوگ ان کے حق میں دوہ کے لیے ان کے سر سے مشکلوں کو دور کرنے کے لیے بھی اس دوہ کو پر سکتے ہیں تو امیت کرتے ہیں بیڈیو آپ سبھی لوگوں کو سمجھایا ہو بیڈیو پر ایک لائیک ضرور کر دیں اور سب آپ کی نیس سے اس بیڈیو کو آگے شیر کریں اسلام علیکم ورحمت اللہ ہی ببرکاتو ہو