HAKEEM Khan. M. SOOMRO · Transcript · · Updated
Dielsis ke mariz bhi honge theek ajmoda nuskha.sene karaz. – Transcript
Video by HAKEEM Khan. M. SOOMRO · Watch the original on YouTube
Summary
AI-generated from the transcript. Verify details against the source video.
- یہ نُسخہ گردوں کی شروع میں ہونے والی بیماریوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈائلائسز تک پہنچنے والے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
- اس نُسخے کو بنانے کے لیے بکھڑا، مکائی کے بال، کلونجی، خالص شہد، سفید زیرہ، تخم کاسنی، مکو دانا، اور دیگر اجزاء شامل ہیں۔
- سنگے یہود پورے جسم کے زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے اور اسے مولی کے نرس کے ساتھ تیار کرکے کیپسول بھرے جاتے ہیں۔
Key moments

Use this video with Pro
Reading, copying and transcript downloads are free. Create saved AI results for this video with a signed-in Pro account ($4.99/month).
Transcript
Search ignores accents. All transcript text stays visible.
جو بڑا رہیم، بڑا کریم اور رہم کرنے والا ہے، ای اکنب دو، ای اکنستیین، میرے محترم، میرے پیارے دوستوں آج آپ کو ایک ایسا نُسخہ میں دے رہا ہوں جو میرے ایسا نُسخہ میں نے دیئے ہیں لیکن یہ ایک سرطار نُسخہ گردوں کی بیماریوں کے لئے گردوں کی شروع میں جو بھی بیماریوں ہوتی ہیں ان کو تو یہ ایک حتے میں ختم کر دتا لیکن یہاں تلک کے دائل ایسا ستک لوگ پہن جاتے ہیں
تو ان کو بھی یہ نُسخہ بہت زبردس فیدہ کرتا ہے اور اس کا فتری کا خاص اتنا ہوتا ہے دائل ایسا ست جو مریض کرواتے ہیں تو اس کو جب شروع کریں گے بنایں گے تو اس میں پرحض لازمیہ گرم چیزیں بند کر دینی ہیں توری، کدو، تیندہ، شلغم، مونگ کی دال ہے، لال گاجر ہے اس کسم کی چیزیں کالی مچھ میں بنا کر استعمال کریں مورگی، مچھلی، اندہ اور بڑا گوشت اور صلی ہوئی چیزیں گرم چیزوں سے آپ اشتناب کریں
دوستو تو یہ نُسخہ اس درور بلکل کارگر ہے جہاں پرحض بھی ساتھ ہو کیونکہ پرحض عادہ علاج ہے میرا یہ ایسا سمجھ لئے کہ کلجہ نکال کر جیسے انسان دے دیتا ہے میں نے زندگی میں اپنی میں میرے کوشش ہے کہ دنیا کی چیز دنیا میں رہ جائے اور دنیا کے دوستوں کے مخلوقِ خدا کے کام آیا اور مرنے کے بعد میرے لیے صرف ایک درود پاک اور چار کل پڑھ کر بھی بخشش کر دیں گے تو میرے لیے وہ ہی میری کمائی ہے
میں مخلوقِ خدا کی خدمت کے لیے یہ ایسی جزبے سے میں نے بہت سے نُسخہ دیئے جو میری زندگی کا نچور سے دوستوں نے بنائے ہیں بہت سے فائدہ بھی رہاں نُسخہ بھی ویسا ہی نُسخہ ہے تقریباً جو کہ ایسا سمجھ لے کے دوائیں ہی دوائیں اس سے اللہ پاک کے جب جس کو فائدہ ہوگا دوائیں ہی دوائیں دے گا
تو نُسخہ دوستوں حقیم جو ہیں وہ اس کی قدر کریں گے عام بندہ جو نُسخہ بناتے وقت مر سے پوچھ لیا کریں اور میں دوسرے حقیموں کی طرح کہ نہیں کہ جی مجھے بیلنٹس پہلے بھیجیں پانچ چار سورپی کا ہزار دو ہزار کا پھر ہم آپ کو نُسخہ بتائیں گی یہ نہیں کہ دنیا پیسہ دنیا میں رہ جائے گا میرے دوستوں کچھ بھی ساتھ نہیں جائے گا سوائے عامال کے نُسخہ سلیجی ہے نُسخہ میرے جو کہ اتنا یقین جانی ہے
میں بلتوں کہ کسی غلط لوگوں کے ہتھے چڑھنا جائے یہ نُسخہ کیوں کہ ظاہر ہے غلط لوگ جا لوٹتے ہیں ہزار روپیا کمانے کے لیے میں ان سے التجا کروں گا خدا کے لیے خدا کے لیے موت کو یاد کیجئے گا اور ان کو ریایت سے بنا کر یہ نُسخہ دیں اگر کوئی دوست آپ بنا کر بھی یہ کسی کو دیں تو ریایت سے دیں کیونکہ وہ پہلے ہی اجڑے ہوئے لوگ ہوتے ہیں ان سے آپ اور اگر جتنا مانگیں گا وہ تو دیں گے لیکن یہ نا جائے سا ہے میرے ایک بھی ویڈیو آپ نے دکھا ہوگا کارو بار کے بارے میں نہیں
نُسخہ سنلی جی گی نُسخہ اس طریقے سے کہ بکھڑا گوکھرو بی جس کو بولتے ہیں میرے خالے پنجابی میں بکھڑا یہ عام نفض استعمار کانٹر دار ہوتا ہے یہ لے لیں 300 گرام مقائی کے بال جو اوپر نکلے ہوتے ہیں ابھی موسم ہے یہ جمع کر لیے جا یہ 2500 گرام ہے کلونجی 500 گرام ہے یہ تو تخمِ کلونجی دالنا ہے 500 گرام شہد خالص 3 پاولے لیں
زیرا صفید 100 گرام ہے تو خم کاسنی 100 گرام ہے مکو دانا 100 گرام ہے حلدی صابت اس کو کوٹ لیں دھدر پدر کر لیں وہ 25 گرام ہے کلمی شورہ اچھے والا لیں جو کہ آپ پاہا ایک عادہ کلو لے کر اس کو پانی میں ہل کر کے فرج میں رکھیں جو کل میں نیچے بنیں وہ کلمی شورہ آپ نے خوشک کر کے وہ استعمال کرنا وہ خالص ہوتا ہے وہ آپ نے لےنا ہے 50 گرام ایواند خطائی صابت لے کر دھدر اس کو کر لیں لکڑی نمہ ہوتی ہے
عام دوسر دوستوں کے لیے میں یہ بتا رہوں حقیم جانتے ہیں یہ 50 گرام ہے سونف بادیان بھی اس کو بلتے ہیں یہ 150 گرام ہے اس کو تھوڑا سکوٹ لیں پوضینا خوشک اس کو بھی مٹی اس کی صاف کر کے یہ بھی اس میں 100 گرام دالیں سونف بھی 150 گرام ہے سبز علایچی چھوٹی اس کو دھدر پدر تھوڑا کر لیں تو یہ 50 گرام ہے پانی آپ اگر بولیں کہ یہ خراب نہ ہو تو آپ اس کو بنا لیں منلواتر میں اور منلواتر بھی کوشش کریں
کہ جو کہ صحیح کمپنیوں کچھا پانی نہ ہو جو آج کل مل رہا ہے یا 8 بوتلیں آپ لے لیں ارکے سونف کی اس میں بھیگو کر رکھیں گے تو یہ خراب نہیں ہوگا اس کو پھر یہ ساری چیزوں کو 24 گھنٹے بھیگو کر رف دیں اور اس کے بعد جونسا ہے اس کو 24 گھنٹے کے بعد اس کو بلکر حلکی آج پر پکائیں جب پانی پانچ کلو بچے تو اس کو اتار کر رکھ لیں اب اس کو اتار کر رکھنے کے بعد فلٹر اس کو کر لیں اچھی طریق سے 2-3 دفہ فلٹر کریں اور اس کا میل تا کے نیچے بڑھ جائے
اب آدھا کب دن میں دین طائم یہ مریز کو دیں اور ایک کیفسول میں بتاتا ہوں وہ کیفسول اس کے ساتھ دیں اور انشاء اللہ اللہ نے چاہا آپ کو پہلے ہفتے میں ردلٹ اس کا ملے گا زبر دست ردلٹ ملے گا تو یہ بنایں اور اس میں وہ کش takiej میں بتاتا دیکھوں کہ پانچ طوھلہ آپ نے لینے ہے سنگى یہ 안녕하세요 پانچ طولہ سنگے یہود لےنے ہے اور اس کو آپ نے کیا کرنا ہے جی پانچ طولہ سنگے یہود کو یہ حقیم تو پانچ طولہ لے آ Weard침 تولہ لے لے sera ہے اس کے لیکن
پانچ طولہ سنگے یہود لے لے اور اس پانچ طولہ سنگے یہود کے ساتھ آپ نے کیا کرنا ہے کہ پانچ طولہ ہی آپ نے مولی کا نמף اگر مل جائے خالص آپ کو اپنے ہاتھ کا تو سب سے بہتر ہے ان دونوں کو خوب اچھی طریقے سے کھرل کریں کھرل کر کے گل حکمت کر کے اس کو صرف تین کلو کی بن کر کے آگ دے دیں اور اسی کے ساتھ اگر آپ کے پاس کچھ تا سنکھ بنا ہوا ہو کسی طریقے سے تو وہ بھی اس کے اندر آپ دو تولہ مکس کرتے ہیں
سنگے یہود پورے جسم کے زہری لی مواد کو خارج کرتا ہے حتہ کہ بچھو سامھ کے زیر کو بھی خارج کرتا ہے تو یہ تینوں چیزیں مکس کر لی مکس کر کے ٹائی سو ملی گران کے کیفسول بھرلی یہ کیفسول ایک کیفسول رات کو سو تی وقت ساتھ میں دے یہ اکسی رگودہ کیفسول زبر دست اس میں اور مزید رزلٹس کا آئے گا ورنہا یہ خالی ارق بھی بڑا کام کرتا ہے بنایں دوہوں میں یاد رکھیں اور چینلٹ کو سبسکرائب ضرورت کریں